ریسکیو1122: سروس سٹرکچر کو عملی شکل دینے  کیلئے بل اسمبلی میں لایا جائے‘ پرویز الٰہی کی ہدایت

ریسکیو1122: سروس سٹرکچر کو عملی شکل دینے  کیلئے بل اسمبلی میں لایا جائے‘ ...

  

خانیوال (بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے بتایا کہ ریسکیو1122کے (بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)

سر وس سٹرکچر کے حوالے سے انکی طرف سے  اٹھائے گئے سوال پر عمل درآمد ہو رہا ہے گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ اسے عملی جامہ پہنانے کے لیے اسمبلی میں بل لایا جائے تاکہ سروس سٹرکچر کو عملی شکل دی جا سکے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -