خانیوال: میپکو ریونیو ریکارڈ مبینہ غائب کرنیکا انکشاف‘ گودام پر چھاپہ 

    خانیوال: میپکو ریونیو ریکارڈ مبینہ غائب کرنیکا انکشاف‘ گودام پر چھاپہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نما ئندہ پا کستان+نا مہ نگار)میپکو ریونیو برانچ کا اربوں روپے کا ریکوری ریکارڈ مبینہ غائب کرنے کا انکشاف ہو نے پر ایکسئن میپکو کا پرائیویٹ گودام پر چھا پہ ریکارڈ قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کردی تفصیل کے مطا بق چاروں تحصیلوں کا 20 سالہ ریکارڈ کی سینکڑوں تھیلوں میں ڈال کر آفس سے غائب کردیا شہری کی نشاند ہی کر نے پر ایکسئن میپکو کا پرائیویٹ گودام پر چھاپہ سینکڑوں تھیلوں میں موجود قیمتی ریکارڈ  پرائیویٹ گودام سے قبضہ میں لے لیا خانیوال ایکسیئن نے اپنی نگرانی میں تمام ریکارڈ واپس میپکو آفس منتقل کروایا خانیوال آفس سے ریکارڈ پرائیویٹ گودام (بقیہ نمبر32صفحہ 6پر)
میں منتقل کرنے کا سنگین معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی ایکسیئن فیاض قربان خانیوال نے کہا کہ ریکارڈ پرائیویٹ گودام منتقل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
چھاپہ