جمعیت علمائے پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ عاملہ کا 4 مارچ کو اجلاس‘ اہم فیصلے متوقع

  جمعیت علمائے پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ عاملہ کا 4 مارچ کو اجلاس‘ اہم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سٹی رپورٹر)  جمعیت علمائے پاکستان کی مرکزی مجلس شوری وعاملہ کااہم ترین اجلاس4مارچ 2021؁ء بروزجمعرات دن10بجے مرکزی دفترجمعیت علماء (بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)
پاکستان ڈ لاہورمیں ہوگا جس کی صدارت علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرصدر جمعیت علماء پاکستان، سربراہ ملی یکجہتی کونسل کی زیرصدارت ہوگا۔جس میں ملکی سیاسی صورتحال،متواقع بلدیاتی انتخابات،تنظیمی امور کا جائزہ لیا جائے گا
متوقع