ووٹ اور الیکشن کمیشن عملے کی چوری‘ ذمہ دار عمران خان‘ نہال ہاشمی

     ووٹ اور الیکشن کمیشن عملے کی چوری‘ ذمہ دار عمران خان‘ نہال ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) ملتان ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری سعد خورشید خان کانجو کے طرف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی  کے اعراز میں اسقبالیہ دیا کیا جسمں سابق ایم این اے و جنرل سیکرٹری ملتان ڈویژن شیخ طارق رشید رسالت شیروانی سابق چیئرمین,حبیب الرحمان سنگھیڑا,شیخ آصف قریشی, چوہدری زاہد مسعود, وقاص بلوچ, چوہدری عنایت, مغیث ملک،رانا عماد،علی معاویہ،نے شرکت کی اس موقع  پر(بقیہ نمبر8صفحہ 6پر)
 نہال ہاشمی نے کہاکہ چار حلقوں کا شور مچانے والا ایک حلقہ کھلنے پر اپیل سپریم کورٹ لے کر جارہا ہے، ووٹ اور الیکشن کمشن کے عملے کی چوری کے اصل ذمہ دار عمران ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے ریاستی جبر، وزراء کے دھونس اور دھمکی کے آگے ثابت قدمی سے کھڑے رہ کر یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کے لئے کتنا مشکل تھا۔الیکشن کمیشن نے اس فیصلے سے عوام میں ساکھ اور عزت میں اضافہ کیا ہے۔ مگر ضروری ہے کہ ان چہروں کو بے نقاب کیا جائے اور سزا دی جائے جو عوام کی امانت میں خیانت کے مرتکب ہوئے۔پورا پاکستان اگر مہنگائی سے نجات چاہتا ہے آٹا چوری سے نجات چاہتا ہے۔
نہال ہاشمی