پولیس بھرتی: دوڑ کے دوران امیدوار بے ہوش

پولیس بھرتی: دوڑ کے دوران امیدوار بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)  پولیس بھرتی کی جاری دوڑ میں حصہ لینے والا امیدوار بے ہوش ہوگیا۔تفصیل کے مطابق فاطمہ جناح کالونی میں جاری پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی (بقیہ نمبر18صفحہ 6پر)
کیلئے آنے والے امیدواردوڑ کیمرحلہ دوران امیدوار محسن اپنا حدف پورا کرنے سے پہلے ہی ڈھیر ہوکر بے ہوش ہوگیا،پولیس نے امیدوار کو فوری فرسٹ ایڈ دیکر ہوش میں لایاگیا جس کے بعد اسے فری کردیاگیا۔
بے ہوش