ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ کا سنٹرل  جیل کا دورہ‘ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ کا سنٹرل  جیل کا دورہ‘ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

  

 ڈیرہ غازی خان (پ ر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان شازب سعیدنے سنٹرل جیل کا دورہ کیا. انہوں نے جیل میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس (بقیہ نمبر19صفحہ 6پر)

موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30چوہدری عابد حسین،سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل، یاسر اعجاز اورمیڈیکل آفیسر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،جیل ہسپتال،خواتین وارڈ، نوعمر وارڈ اوربیرکس کا معائنہ کیا اور اسیران سے مسائل دریافت کیے۔ انہوں نے اسیران کیلئے تیار کھانے کے معیار کو بھی چیک کیا۔

جائزہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -