ضابطہ دیوانی میں ترمیم پر وکلاء کی ہڑتال

 ضابطہ دیوانی میں ترمیم پر وکلاء کی ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی (سپیشل رپورٹر)میلسی بار ایسوسی ایشن نے پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ضابطہ دیوانی میں کی گئی ترامیم اور اسلام آباد میں وکلاء کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف مکمل(بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)
 ہڑتال کی کوئی وکیل بھی عدالتوں میں پیش نہیں ہوا اس طرح کئی مقدمات بغیر کارروائی کے التواء میں رہے۔
ہڑتال