میلسی: تحصیل کونسل کمپلیکس کا آج افتتاح
میلسی(تحصیل رپورٹر) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب محمد جہانزیب خان کھچی اور ایم این اے اورنگزیب خان کھچی (بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)
آج ایک بجے دن نئے بنائے گئے تحصیل کونسل میلسی کے کمپلیکس کا افتتاح کریں گے اور منعقدہ اس تقریب میں دیگر سرکاری افسران بھی شریک ہوں گے۔
افتتاح