کالا شاہ کاکو،چیف جسٹس نے جوڈیشل اکیڈمی کے دوسرے فیز کا افتتاح کیا

 کالا شاہ کاکو،چیف جسٹس نے جوڈیشل اکیڈمی کے دوسرے فیز کا افتتاح کیا

  

مریدکے(نامہ نگار) مرید کے کے قریب معروف علاقہ کالاشاہ کاکو میں گذشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے جوڈیشل اکیڈمی کے دوسرے فیز میں ایڈمن، اکیڈمک۔بلاکس،مسجد،ہاسٹل،آڈیٹوریم، جمنیزیم، ٹینس کے علاوہ سکواش اوپن کورٹس اور تمام گریڈزکے ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر کا افتتاح کیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی  چیف جسٹس محمد قاسم خان نے کہا کہ جج صاحبان کی جدید خطوط پر تربیت کے لئے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کالاشاہ کاکو میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں دوسرے فیز کی تکمیل کے بعد جج صاحبان کی تربیت اور سپورٹس سرگرمیوں کے لئے اسی بلاک کو استعمال کیا جائے گا

چیف جسٹس ہائیکورٹ

مزید :

صفحہ آخر -