8سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کے بعد قتل کے ملزم کو 25,25سال عمر قید 

8سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کے بعد قتل کے ملزم کو 25,25سال عمر قید 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(جنرل رپورٹر) 8سالہ بچی کو اغوا،بداخلاقی اور قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2بار 25,25سال عمر قید کے علاوہ 14سال قید بامشقت اور20ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی‘گڑھ پولیس نے ملزم سلیم کو ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شازیہ چیمہ کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران ٹرائل ملزم پر الزام ثابت ہواجس پر فاضل جج نے مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے سزا سنا دی۔
بداخلاقی کا ملزم 

مزید :

صفحہ آخر -