پاکستان میں سارس کووڈ ٹو وائرس بھی آگیا، وزارت قومی صحت نے تصدیق کردی, یہ کتنا شدید ہے؟

پاکستان میں سارس کووڈ ٹو وائرس بھی آگیا، وزارت قومی صحت نے تصدیق کردی, یہ ...
پاکستان میں سارس کووڈ ٹو وائرس بھی آگیا، وزارت قومی صحت نے تصدیق کردی, یہ کتنا شدید ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت قومی  صحت نے پاکستان  میں کورونا وائرس ٹو کی موجودگی کی تصدیق کردی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں سارس کووڈٹووائرس کے کیس سامنے آئے ہیں ،92 ممالک میں سارس کووڈوائرس پایاگیا ہے۔ وزارت صحت کاکہناہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم شدت والی نہیں ہے تاہم اس  نئی قسم کی منتقلی کا عمل تیز ہے ۔
وزارت صحت کاکہنا ہے کہ شہری گائیڈلائنز اورایس او پیزپرسختی سے عمل کریں ،شہری اپنے مقررہ وقت پر کورونا ویکسی نیشن یقینی بنائیں ۔