راشد خان کی جگہ ایک اور غیر ملکی سپنر نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا

راشد خان کی جگہ ایک اور غیر ملکی سپنر نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا
راشد خان کی جگہ ایک اور غیر ملکی سپنر نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپالی لیگ سپن باؤلر سندیپ لمیچانے نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

سندیپ لمیچانے کو راشد خان کے واپس جانے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ راشد خان ابتدائی دو میچ کھیلنے کے بعد واپس اپنے ملک چلے گئے تھے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -