بچوں میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم ، پی ایس ایل کھلاڑی بھی  مہم کا حصہ, ویڈیو جاری

بچوں میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم ، پی ایس ایل کھلاڑی بھی  مہم ...
بچوں میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم ، پی ایس ایل کھلاڑی بھی  مہم کا حصہ, ویڈیو جاری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بچوں میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم کے سلسلے میں نیشنل سٹیڈیم میں  میچ سے قبل تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کو گولڈن ربن ڈے کا نام دے گیا،اس موقع پر کراچی کنگز کے کپتان  عماد وسیم اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی کر س لین کی جانب سے ایک بچے کو پیلے رنگ کی کیپ پہنائی گئی۔

مزید :

PSL -PSL Video Gallery -