پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی شاندار باؤلنگ ، ناقدین کو خاموش کروادیا

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی شاندار باؤلنگ ، ناقدین کو خاموش کروادیا
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی شاندار باؤلنگ ، ناقدین کو خاموش کروادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض نے صرف 17 رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
واضح رہے کہ ابتدائی میچز میں وہاب ریاض  کو کافی رنز پڑے تھے اور وہ زیادہ وکٹیں بھی حاصل نہیں کرسکے تھے جس کے باعث کرکٹ ماہرین اور شائقین کی جانب سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہاتھا۔وہاب ریاض نے گزشتہ میچ میں اپنی بری پرفارمنس  کو تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ آئندہ میچز میں بہتر باؤلنگ کے ذریعے اپنی ٹیم کے لیے رول ماڈل بنیں گے۔ وہاب ریاض نے آج  پال سڑلنگ، حسن علی، آصف علی اور افتخار احمد کی وکٹ حاصل کی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -