حکومت کو اپوزیشن کے کتنے اراکین قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے؟ شہبا زگل نے بڑا دعوی کردیا

حکومت کو اپوزیشن کے کتنے اراکین قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے؟ شہبا زگل نے ...
حکومت کو اپوزیشن کے کتنے اراکین قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے؟ شہبا زگل نے بڑا دعوی کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ اپوزیشن کے 17 اراکین قومی اسمبلی ان سے رابطے میں ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق پھالیہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ووٹ بیچنا اور خریدنا ایک لعنت ہے۔اسلام آباد میں سینیٹ کی نشست سے متعلق اُن کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کا کوئی مقابلہ نہیں،حکومت یہ سیٹ آسانی سے جیت لے گی۔

مزید :

قومی -