وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کریں گے

  

جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا اہم دورہ کریں گے۔

جیو نیوز کے مطابق دورے کے موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔وزیر اعظم جہلم اور چکوال کے علاقوں میں 2 نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کریں گے۔عمران خان  نیشنل پارک سالٹ رینج اور نیشنل پارک ٹلہ جوگیاں کا افتتاح بھی  کریں گے۔

مزید :

قومی -