پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں

پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں
پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندر کا میچ ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔اب تک دونوں ٹیموں نے پی ایس ایل 6 میں تین تین میچز کھیلے ہیں جن میں سے وہ دو میچز میں فتحیاب رہیں جبکہ ایک میں انکو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -