گاڑی سے 30 من مردہ مرغیاں برآمد، کس علاقے میں لے جائی جارہی تھیں؟  پریشان کن انکشاف

گاڑی سے 30 من مردہ مرغیاں برآمد، کس علاقے میں لے جائی جارہی تھیں؟  پریشان کن ...
گاڑی سے 30 من مردہ مرغیاں برآمد، کس علاقے میں لے جائی جارہی تھیں؟  پریشان کن انکشاف

  

قصور (ویب ڈیسک) چونیاں کے علاقے کوڑے سیال میں پیٹرولنگ پولیس اور محکمہ لائیو  سٹاک نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 30 من مردہ مرغیاں برآمد کر لیں، مردہ مرغیوں کو بوریوں میں بند کر کے گاڑی میں رکھا تھا جنہیں فروخت کے لیے لاہور لے جا رہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ مردہ مرغیوں کا گوشت لاہور میں ریسٹورنٹس کو سپلائی کیا جانا تھا تاہم مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -