آج ہڑتال، تاجروں کا ”نیوٹرل“ رہنے کا اعلان، ہم کسی ڈکٹیشن میں نہیں آئیں گے، خواجہ سلیمان صدیقی

آج ہڑتال، تاجروں کا ”نیوٹرل“ رہنے کا اعلان، ہم کسی ڈکٹیشن میں نہیں آئیں گے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر )
 کہ 27 فروری کو ملک بھر میں کوءشٹر ڈاون نہیں ہوگا اور ملک مارکیٹیں اور بازار حسب معمول کھلے رہیں گےانہوں نے کہا کہ تاجر برادری اپنے فیصلوں میں آزاد اور خود مختار ہیں ہم کسی کی ڈکٹیشن میں نہیں آئیں گے اوراپنے فیصلے ہم خود کریں گے اس میں کوءشک نہیں کے مہنگاءنے غریب عوام اور تاجروں کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے اور موجودہ حکمران آءایم ایف کے ایجنڈے کے مطابق ملک بھر میں مہنگاءکا طوفان برپا کر رہے ہیں ان حالات سے نمبرو آزما ہونے کیلیے تاجر برادری متفقہ لائحہ عمل مرتب کر رہی ہے تاکہ عوام کے ریلیف کیلیے آواز بلند کی جاسکے۔