غیر سر کاری تنظیموں کا عالمی دن آج سیمینارز، ریلیوں کی تیاریاں مکمل

غیر سر کاری تنظیموں کا عالمی دن آج سیمینارز، ریلیوں کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن World NGO Dayآج منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر غیر سرکاری تنظیموں کا حوصلہ افزائی انہیں خراج تحسین پیش کرنا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، اس دن کو باقاعدہ منانے کی منظوری 12ممالک پربحیرہ بالٹک این جی او فورم نے 17 اپریل2010 میں اپنی 8ویں میٹنگ میں دی لیکن اس دن کو باقاعدہ منانے کی ابتدا 27فروری 2014 میں ہوئی۔