خداداد کالونی، اراضی تنازعہ پر فائرنگ، مخالف قتل

خداداد کالونی، اراضی تنازعہ پر فائرنگ، مخالف قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقائع نگار) تھانہ کینٹ کے علاقے وارڈ نمبر 6 خداداد کالونی میں گزشتہ روز محمد عامر ولد عبداللطیف قوم اوڈ اور محمد اشرف اوڈ کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہا تھا ۔جس کے غصے میں آکر محمد اشرف نے محمد عامر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیئے ۔اور لاش کو نشتر ہسپتال منتقل کرکے قانونی کاروائی شروع کردی یے۔