کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے لمبے بال کٹوالئے

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے لمبے بال کٹوالئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے اچانک اپنے لمبے بال کٹوا لیے۔عماد وسیم کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو کراچی کنگز نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر بھی شیئر کی ہے۔مداح سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نئے ل±ک کو بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ عمادوسیم بال کٹواکر زیادہ اچھے لگ رہے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ پرانے ہیئر اسٹائل میں زیادہ اچھے لگ رہے تھے۔