ضلع آواران میں 4.6شدت  کے زلزلے کے جھٹکے 

 ضلع آواران میں 4.6شدت  کے زلزلے کے جھٹکے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 

 
 آواران (این این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔کوہ پیما مرکز کے مطابق آواران زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ

مزید :

صفحہ آخر -