رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی کے  تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی کے  تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) رائیونڈ کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔مقتول کی شناخت 65 سالہ شوکت عزیز کے نام سے ہوئی۔پولیس نے ملزم سعد کو گرفتار کر کے قانونی کاروئی کا آغاز کر دیا۔
قتل

مزید :

صفحہ آخر -