شوبز کے تینوں شعبوں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، حرا بٹ

  شوبز کے تینوں شعبوں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، حرا بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ  حرابٹ نے کہا ہے کہ ماڈلنگ،ٹی وی اور فلم تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوانا چاہتی ہوں شوبز میں جہاں بھی کام کا موقعہ ملے گا ضرور کروں گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ وماڈل حرابٹ نے کہا کہ کسی فلم میں جب چیلجنگ کردار کی پیش ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کا م شروع ہو چکاہے صرف اس کو برقرار کھنے کے لیے مسلسل محنت کی ضرورت تھی۔
 مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ اسٹیج ڈرامے کے گڑھ لاہور سے کراچی کیسے منتقل ہو گئی۔ اس میں بھی ایسے لوگو ں کا ہاتھ ہے جس طرح فلم انڈسری تباہی میں مجھے اپنے ہی شامل تھے۔

مزید :

کلچر -