نیا ٹیلنٹ انڈسٹری کے لئے اچھا ثابت ہوا ہے، آمنہ ملک

نیا ٹیلنٹ انڈسٹری کے لئے اچھا ثابت ہوا ہے، آمنہ ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل آمنہ ملک نے کہا ہے کہ نیا ٹیلنٹ شوبز انڈسٹری کو اندھیروں میں سے نکالنے میں کامیاب ہو ا ہیپروڈیوسر اور ہدایتکاروں کو حقیقی معنوں میں اپنا رول ادا کرنا چاہیے۔ اداکارہ نے کہا کہ فی الحال میری توجہ ٹی وی اورماڈلنگ کی طرف ہے تین چار فلموں کی آفرز ہوئی ہیں لیکن میں معیاری کام کرنے کو ترجیحی دیتی ہوں آج کل میں برانڈ شوٹ میں مصروف ہوں مستقبل میں بھی ٹی وی اور ماڈلنگ کو ہی ترجیحی دوں گی۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے دنیا بھر میں پاکستانی فنکار اپنے فن کی بدولت الگ پہچان رکھتے ہیں نوجوان اداکار بہت معیاری کام کررہے ہیں جو بہت خوش آئند بات ہے۔

مزید :

کلچر -