برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت662روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت441روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈوں کی فی درجن قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

مزید :

کامرس -