پروفیسر حسین خاقان کا اعزاز

  پروفیسر حسین خاقان کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)عالمی شہرت یافتہ جنرل اسپتال لاہور آئی یونٹ 3 کے سربراہ پروفیسر حسین احمد خاقان کو امراض چشم کے لئے ان کی 16 سالہ خدمات کے پیش نظر سینئر اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔آپ پہلے پاکستانی ہیں جن کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے، 2015 چین میں کم عمر ترین آفتھلمولوجسٹ کا اچیومنٹ ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔الالمپور میں ہونے والی اس انٹرنیشنل کانفرنس میں پروفیسر خاقان کو اندھے پن سے بچاؤ پر اعلی ترین ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔ اہم موقعہ پرپروفیسر حسین احمد خاقان کو وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم، سیکریٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی اور پرنسپل پی جی ایم آء پروفیسر الفرید ظفر نے مبارکباد دی ہے