وزیر اعظم شہباز شریف سے  فاروق ستار کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے  فاروق ستار کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجود ہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات

مزید :

صفحہ اول -