ایڈیشنل ڈائریکٹر مجاہد شاہ  کی گریڈ 19 میں ترقی 

ایڈیشنل ڈائریکٹر مجاہد شاہ  کی گریڈ 19 میں ترقی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) ملٹری لینڈ ز اینڈ کنٹونمنٹس لاہور ریجن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر مجاہد شاہ کوگریڈ 19کی پوسٹ پر ترقی دے دی گئی اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فیکشن جاری کردیاگیا مجاہد شاہ ایک تجربہ کار آفیسر ہیں اور انتظامی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ کنٹونمنٹ بورڈ مردان،رسالپور،کوہاٹ،ڈی آئی خان اورروالپنڈی سمیت مختلف شہروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں آج کل ملٹری لینڈ ز اینڈ کنٹونمنٹس لاہور ریجن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے بطور تعینات ہیں۔