بابوزئی انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ،12 سالہ بچہ جا ں بحق 

  بابوزئی انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ،12 سالہ بچہ جا ں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کاٹلنگ(نمائندہ خصوصی) سوات موٹروے بابوزئی انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر کار کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ امر شاہ ولد امجد شاہ ساکن بابوزئی کاٹلنگ موقع پر جانبحق ہوگئے ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جاں بحق بچے کو کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق  بچہ پیدل موٹر وے کے اوپر دوسری طرف جارہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔