آئین و قانون پر عملدرآمد سے ہی پاکستان آگے بڑ ھ سکتا ہے: سراج الحق

آئین و قانون پر عملدرآمد سے ہی پاکستان آگے بڑ ھ سکتا ہے: سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


    لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ طاقتور اشرافیہ کے سامنے ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکمران طبقہ اپنے مفاد کی خاطر ہر ادارے کو تباہ کرنے پر تْلا ہوا ہے ملٹری، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن غیر سیاسی ہو جائیں حکومت ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت چل رہی ہے حکمران نااہل اور ناکام ثابت ہو گئے ہیں حکمران جماعتوں نے کرسی کے مفاد میں قومی مفاد کو پس پشت ڈال دیا جماعت اسلامی مہنگائی،بے روزگاری کے خلاف تحریک کو حتمی مرحلے تک لے کر جائے گی۔انہوں نے کہاکہ آئین و قانون پر عمل درآمد سے ہی پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے۔
سراج الحق

مزید :

صفحہ اول -