اداروں کیخلاف اکسانے کاکیس، بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم 

اداروں کیخلاف اکسانے کاکیس، بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف مقدمہ خارج ...
اداروں کیخلاف اکسانے کاکیس، بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان ہائیکورٹ نے اداروں کیخلاف اکسانے کے کیس میں شہباز گل کیخلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف اداروں کیخلاف اکسانے کے کیس میں درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ،بلوچستان ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کرتے ہوئے شہباز گل کیخلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیدیا،ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم تربت بنچ کے جسٹس گل حسن ترین نے سنایا۔