جلاﺅ گھیراﺅ کیس، پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا 

جلاﺅ گھیراﺅ کیس، پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا 
جلاﺅ گھیراﺅ کیس، پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے جلاو¿ گھیراو¿ کیس میں علی امین گنڈاپور اپنے دو بھائیوں سمیت بری ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھانہ ترنول میں 25 مئی لانگ مارچ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج اور جلاو¿ گھیراو¿ پر درج مقدمے کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی نے مقدمہ کا فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور ان کے بھائیوں عمر امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کو کیس سے بری کیا۔

مزید :

قومی -