فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار مردانگی سے محروم ہوگیا

فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار مردانگی سے محروم ہوگیا
فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار مردانگی سے محروم ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فحش فلموں کے اداکار لیام ایلس نے انکشاف کیا ہے  کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ مردانگی سے محروم ہوگئے۔ 

ڈیلی میل کو دیے گئے انٹرویو میں اداکار نے بتایا ایک  منظر کی شوٹنگ کے دوران ان کا عضو مڑ کر ٹوٹ گیا۔ ابتدائی طور پر تو انہیں اس بات کا احساس نہیں ہوا لیکن کچھ عرصے بعد ان کا نازک حصہ کالا سیاہ ہوگیا۔ اس حوالے سے انہوں نے انٹرنیٹ پر سرچ کیا تو انکشاف ہوا کہ وہ ’پینائل فریکچر‘ کا نشانہ بنے ہیں۔ 

اس مسئلے کے تدارک کیلئے انہیں سرجری کرانی پڑی اور جب تک وہ ریکور ہو رہے ہیں تب تک وہ فلموں میں کام نہیں کرسکتے۔ لیام ایلس کو خدشہ ہے کہ ریکور ہونے کے بعد بھی وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہوپائیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -