ہے لبوں پر سدا تیرا نام، نوجوان نے ہونٹوں پر اپنی محبوبہ کا نا م لکھوا لیا

ہے لبوں پر سدا تیرا نام، نوجوان نے ہونٹوں پر اپنی محبوبہ کا نا م لکھوا لیا
ہے لبوں پر سدا تیرا نام، نوجوان نے ہونٹوں پر اپنی محبوبہ کا نا م لکھوا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک نوجوان نے محبت کے اظہار کیلئے اپنے ہونٹوں کے اندرونی حصے پر محبوبہ کا نام لکھوا لیا ہے۔

بھارتی نیوز چینل زی نیوز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ مقامی کلینک میں نوجوان نے ہونٹوں کے اندرونی حصے میں اپنی گرل فرینڈ کا نام لکھوایا ،، نوجوان اپنی محبت کو منفرد انداز میں جتانا چاہتا تھا،۔ 

اگرچہ یہ ایک انتہائی بے وقوفانہ اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے، جو   نوجوان کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے، تاہم نوجوان کی محبت دیکھ کر صارفین بھی حیران ہوگئے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -