کچے کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

کچے کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
کچے کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پنوں عاقل (ویب ڈیسک) سندھ میں  کچے کے علاقے رضاگوٹھ  میں2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

"آج نیوز" کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے جبکہ فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

  ابتدائی طور پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد کے جاں بحق اور 10 کے زخمی ہونے کی خبر آئی تھی تاہم اب یہ ہلاکتیں بڑھ کر 7 تک پہنچ گئی ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -