عالمی منڈی میں گیس 45 فیصد سستی ہو گئی 

عالمی منڈی میں گیس 45 فیصد سستی ہو گئی 
عالمی منڈی میں گیس 45 فیصد سستی ہو گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی میں تین ماہ کے دوران گیس کی قیمت 45 فیصد تک کم ہو گئیں ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عالمی گیس کی قیمت ایک ڈالر 61 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے ۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -