انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر279.20 روپے پر بند ہوا تھا ۔ 

مزید :

بزنس -