نواز شریف کل نومنتخب ارکان کو عشائیہ دیں گے

نواز شریف کل نومنتخب ارکان کو عشائیہ دیں گے
نواز شریف کل نومنتخب ارکان کو عشائیہ دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل نومنتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔
جنگ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہو گا، ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت نواز شریف کریں گے۔
اجلاس میں شہباز شریف کو وزیرِ اعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ 29 فروری کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائےگی۔