وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات
 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

Oپنجاب کو بزنس حب بنانا
Oپانچ آئی ٹی سینٹر کا قیام
Oاسمال بزنس لون
O ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال
O لاہور میں مفت وائی فائی
O لیپ ٹاپس اسکیم
O خواتین کیلئے محفوظ ماحول کی فراہمی
Oذہین طالبعلم کی پنجاب حکومت کے خرچے پرتعلیم
Oسرکاری اسکولوں کا معیار بڑھنا
O نوجوانوں کیلئے الیکٹرک موٹربائیکس
O کوئی بچہ وسائل کی کمی کے باعث اسکول سے باہر نہ ہو
O نوجوانوں کیلئے یوتھ لون
O ہر ضلع میں اسپیشل بچوں کیلئے اعلی سکول
O ہر ضلع میں دانش اسکول
O سستے بازار کی مانیٹرنگ
Oٹرانسجینڈرز کیلئے خصوصی پیکج
O کرپشن کی روک تھام کیلئے سسٹم کا قیام