منگولیا میں شدید ٹھنڈ، برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک 

منگولیا میں شدید ٹھنڈ، برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک 
منگولیا میں شدید ٹھنڈ، برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)منگولیا میں شدید ٹھنڈاور برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہو گئے۔

اقوام متحدہ  کی رپورٹ کے مطابق منگولیا میں روا ں موسم سرما معمول سے زیادہ سرد ہے،موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں شدید موسم کی لہر بڑھتی جارہی ہے۔