ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ 

ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ 
ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی خان  میں 2مارچ تک  دفعہ 144نافذ کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں 5سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کردی گئی،شہر میں امن و امان قائم کرنے کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 26فروری سے 2مارچ تک ہوگا۔