سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا

سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا
سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29فروری (جمعرات ) کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس پر کارروائی کی جائے گی۔