نگران وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

نگران وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا
نگران وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آ باد ( نیوز ڈیسک) نگران حکومت کےآخری دنوں میں کابینہ کے ایک رکن نگران وزیر اعظم کا ساتھ چھو ڑ گئے۔نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92 کی سیکشن تین کے تحت وزیراعظم انوار الحق کا کڑ کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفی منظور کرلیا۔