وزیر تجارت گوہر اعجاز ابوظہبی پہنچ گئے

وزیر تجارت گوہر اعجاز ابوظہبی پہنچ گئے
 وزیر تجارت گوہر اعجاز ابوظہبی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری گوہر اعجاز 13 ویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس 2024میں شرکت کے لیے ابوظہبی پہنچ گئے ہیں جس کا افتتاح شیخ خالد بن زید النہیان نے کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد  کانفرنس کی میزبانی  کر رہے ہیں۔ UAE کے تھانی بن احمد الزیودی وزیر تجارت ڈبلیو ٹی او  کی 13وزارتی کانفرنس کے چیئرمین ہیں۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -