الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول، پبلک نوٹس جاری کرے گا، اعلامیہ

الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول، پبلک نوٹس جاری کرے گا، ...
الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول، پبلک نوٹس جاری کرے گا، اعلامیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے شیڈول سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول، پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ 2 مارچ کو دن 12 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی پریزائیڈنگ افسر کے پاس جمع کرانے ہوں گے۔

مزید :

قومی -