سندھ کابینہ کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی

سندھ کابینہ کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی
سندھ کابینہ کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ کے ممکنہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست منظر عام پر آگئی۔ کابینہ میں عذرا فضل پیچوہو، ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، سعید غنی کے ناموں پر غور، آغا سراج درانی، مکیش کمار کے ناموں پر بھی غور جاری ہے۔