پاکستان میں ایئر ٹیکسی شروع کر دی گئی، کرایہ کتنا ادا کرنا ہو گا؟ جانیے

پاکستان میں ایئر ٹیکسی شروع کر دی گئی، کرایہ کتنا ادا کرنا ہو گا؟ جانیے
پاکستان میں ایئر ٹیکسی شروع کر دی گئی، کرایہ کتنا ادا کرنا ہو گا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ایئرٹیکسی سروس شروع کر دی گئی جس کے ذریعے ملک بھر میں کسی جگہ کا بھی ہوائی سفر کر کے لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ہوائی ٹیکسی کے ذریعے ہنگامی صورت حال کیلئے بھی سفری سہولیات مہیا کی جا سکیں گی تاہم سکائی ونگز ایسوسی ایشن کے تحت کراچی سے سندھ اور بلوچستان کے تمام ایئرپورٹس کیلئے سیر و تفریح کے شوقین افراد ہوائی سفر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ 

ایئرٹیکسی کا تعارفی کرایہ 95 ہزار روپے فی گھنٹہ رکھا گیا ہے، مذکورہ سہولت کچھ عرصے تک پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے بھی شروع کر دی جائے گی۔

مزید :

قومی -