انٹربینک میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟
انٹربینک میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 7 پیسے اضافے سے امریکی ڈالر 279 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔ گذشتہ روز امریکی ڈالر 279 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا اور 282 روپے 30 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا۔

مزید :

بزنس -